پشاور زلمی نے بابراعظم کی شمولیت کی تصدیق کردی۔سوشل میڈیا پر جاری بیان میں پشاور زلمی کی جانب سے بابر کو ٹیم میں خوش آمدید کہا گیا ہے۔
اس سے قبل یہ خبر سامنے آئی تھی کہ بابر اعظم نے کراچی کنگز کے ساتھ کام کرنے سے معذرت کرلی ہے جس کے بعد وہ پشاور زلمی میں شامل ہوگئے ہیں۔
https://headofthetable19.blogspot.com/2022/08/large-outdoor-camping-tent-10-person-3.html

1 Comments
Good
ReplyDelete